MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

27 ویں ترمیم کا نیا مسودہ منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

0 89

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے بھیجا جائے گا جس کے لیے سینیٹ کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے جس میں کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے گی۔

- Advertisement -

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

گزشتہ روز 27 ویں آئينی ترمیم قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئی، 27 ویں ترمیم کی منظوری کے لیے حکومت کے پاس درکار 224 سے زیادہ 234 ارکان موجود تھے تاہم جے یو آئی ف نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.