MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار شہر کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

0 71

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز)صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ خضدار سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں 20 کلو میٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.