MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موبائل فون سروس بند، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

0 799

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موبائل فون سروس بند، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز مختلف اوقات میں بند یا متاثر ہونےکی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

شہر کے علاقوں اسٹیل ٹاؤن،گلشن حدید،جعفرطیار سوسائٹی میں شہری موبائل فون سروس متاثر ہونےکی شکایات کررہے ہیں، اس کے علاوہ ملیر15،فیوچرکالونی،داؤد چورنگی، ذکریا گوٹھ میں بھی موبائل سروس معطل ہے۔

سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل

- Advertisement -

ادھر شاہ لطیف ٹاؤن،بھٹائی آباد،میمن گوٹھ مین مارکیٹ میں موبائل فون سروس جزوی معطل ہے ، پیپری اور بن قاسم ٹاؤن سمیت دیگرعلاقوں میں بھی موبائل فون سروس متاثرہونےکی شکایات مل رہی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔پاکستانی روپے کی بینڈ بج گئی

پی ٹی اے کا بیان:

اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ 10محرم تک کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی معطل رہے گی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر10محرم تک موبائل فون سروس جزوی بند کی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.