MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

لیسکو نے شہر سمیت ریجن بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کر دی۔

موبائل فون سروس بند، پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

- Advertisement -

طلب و رسد میں فرق انتہائی کم ہونے پر لوڈشیڈنگ کو ختم کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ سسٹم پر بجلی کی طلب تین ہزار سات سو چالیس میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہےجبکہ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر سے تین ہزار چھ سو چالیس میگاواٹ فراہمی ہونے لگی ہے،

سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں

کمپنی کو صرف سو میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے بجلی کی طلب میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم طلب میں اضافہ ہونے پر شیڈول کے مطابق ایک بار پھر لوڈشیڈنگ شروع کردی جائیگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.