کارسرکار میں مداخلت کیس ، شیخ رشید کی اسلحہ کی سپرداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
مری(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں لائسنس اسلحہ کی سپرداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیاجو 3 بجے سنایا جائے گا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کارسرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی،سربراہ عوامی مسلم لیگ جوڈیشل مجسٹریٹ مری کی عدالت میں پیش ہوئی،شیخ رشید کی جانب سے لائسنس اسلحہ کی سپرداری کی درخواست دائرکی گئی، عدالت نے کہاکہ اسلحہ کی سپرداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 3 بجے سنایا جائے گا۔
[…] آباد (مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بیڈ اور گڈ جرنلز کے بعد بیڈ […]