MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے جیلوں کے باہر احتجاجی کیمپ کی کال دیدی

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے جیلوں کے باہر احتجاجی کیمپ کی کال دیدی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ جن جیلوں میں پارٹی قائدین اورکارکنوں کولے جایا جائے گا ان کے باہر احتجاجی کیمپ لگیں گے ،پی ٹی آئی کارکن ان تمام جیلوں کے باہر احتجاج کریں گے ۔

فوادچودھری کاکہناتھا کہ لاہور سے 214 کارکن گرفتار ہوئے، صرف81 کی گرفتاری ظاہر کی گئی ،گرفتار دیگر کارکنوں کے بارے میں نہیں بتایا جا رہا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.