MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ترکی اور شام کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی سی ایل اور یوفون نے ترکی اور شام کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی۔ بین الاقوامی کالز سے صارفین اپنے دوستوں اور عزیزوں سے مفت رابطہ کرسکیں گے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ ترکی اور شام میں انسانی المیے پر سخت رنجیدہ ہے، امن اور ہنگامی صورتحال میں صارفین کی مدد ہمارا فریضہ ہے۔ہمارا مقصد لوگوں کو اپنے پیاروں کی خیریت سے باخبر رکھنا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.