MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سڑیا نہ کر، دعا کریا کرعطا تارڑ اور فواد چوہدری کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ

3 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) سلیمان شہباز کیس کے حوالے سے لیگی رہنما عطا تارڑ اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ جاری ہے۔

- Advertisement -

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے اورسلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالتی حکم پر فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ شکر ہے ملک میں عدالتیں آزاد ہیں اور انصاف کا بول بالا ہے ورنہ تو تمام امیدیں ختم تھیں۔ جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا کہ الحمدللہ۔ یہ اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے جس سے آپ لوگ بھی مستفید ہو رہے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ ویسے شہزاد اکبر کہاں ہیں آج کل، جنہوں نے یہ سب کیسز بنائے؟ اگر کہہں نظر آئے تو بتائیے گا ضرور۔ باقی حسد نہیں کرنا چاہیے۔ سڑیا نہ کر، دعا کریا کر(جلا مت کرو، دعا کیا کرو)۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ معیشت کی منصوبہ بندی کے اہم ادارے پائیڈ […]

  2. […] نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 20 […]

  3. […] کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور عطا تارڑ نئی تفصیلات سامنے لے آئے اور کہا ہے کہ عمران خان نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.