MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، انقلابی لیڈر عثمان ڈار

1 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) کنول شوزب کی پریس کانفرنس دیکھی، الفاظ کم ہیں وہ تکلیف بیان کرنے کے لئے جس سے کنول اور ان کا خاندان گزرا! عثمان ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، اقتدار کی ہوس میں بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں ڈاکوؤں نے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.