MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایمن خان نے کورونا کی شدت کے باعث اپنے اور فیملی کیلئے آن لائن شاپنگ کر لی

0 1,124

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ ایمن خان نے کورونا وباء کی شدت کے باعث اپنے اور فیملی کیلئے آن لائن شاپنگ کر لی ۔ایمن خان نے کہا کہ کورونا وباء کی شدت کی وجہ سے کسی کو بھی اپنی او راپنے گھر والوں کی جان کو خطرے میںڈالنے کا رسک نہیں لینا چاہیے ۔ اسی نقطہ نظر سے میں نے اپنے ، بچے اور شوہر سمیت دیگر کے لئے آن لائن شاپنگ کی ہے ۔ایمن خان نے کہا کہ جب اس وباء سے چھٹکارا مل جائے تو لوگ بازار بھی چلے جائیں لیکن ان حالات میں خود کو گھروں تک محدود رکھیں تاکہ اس وائر س کے پھیلائو کو روکا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ موجودہ حالات میں آن لائن شاپنگ کو ہی ترجیح دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.