MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

4 328

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)پشاورمیں مطلع صاف ہونے کے باوجود سردی کی شدت برقرار۔محکمہ موسمیات کی میدانی علاقوں میں موسم شدید سرد اور بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات حکام کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،پشاورمیں درجہ حرارت کم سے کم 8ڈگری سنٹی گریڈتک ریکارڈکئے جانے کاامکان ہے،جبکہ صبح کے اوقات میں چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان اور ڈی آئی خان کے اضلاع میں دھند چھائے رہے گی۔ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت اور گرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر موجود بارش کا پانی جم […]

  2. […] صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور شمالی بلوچستان میں بدستور سردی کی شدت برقرار، شہر میں گیس پریشر کی کمی اور بجلی کی بیشتر فیڈروں کی […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو نے جا رہا ہے۔تفصیلات کے […]

  4. […] آباد /پشاور/لاہور(مسائل نیوز)بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار، ملک کے بیشتر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.