MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے

0 65

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح ، لورالائی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سبی سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.