MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کے ساتھ ہوں،فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی مریم نواز کا پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر تہلکہ خیز اعلان

1 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ن لیگ کی رہنما و نائب صدر مریم نواز کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔بعد ازاں مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔

- Advertisement -

میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہیرے والے بیان پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.