MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران صاحب جو سبسڈی دینی تھی اس تماشے کا کیا ہوا، مریم اورنگزیب کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید

1 617

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطلب وزیر اعظم چور ہوتا ہے ، عمران صاحب نے جو سبسڈی دینی تھی اس تماشے کا کیا ہوا۔

- Advertisement -

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پیشگوئی کی تھی کہ پٹرول مہنگا ہو گا ، اسکے بعد اور مہنگا ہوگا ، عمران خان صاحب آئی ایم ایف کی تابعداری میں مہنگائی کرتے ہیں ، آئی ایم ایف کو راضی رکھنے کیلئے عوام کا پیٹ کاٹا جا رہا ہے ۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب ہر روز قیمتوں میں اضافہ کرتے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.