MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکہ نے پاکستان کے قرض کی واپسی موخر کر دی

0 402

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سیلاب زدگان کی امداد اور انفرا اسٹرکچر کی بحالی سے متعلق پاکستان اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالرز قرض کی واپسی مؤخرکردی۔

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ’جی 20 ڈیٹ سروس سسپینشن انیشیٹو‘ کے تحت دوسرے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالرز قرض کی واپسی مؤخرکردی۔

- Advertisement -

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو نئی سمت دینا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.