پاک افغان بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے بحال
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاک افغان بارڈرپید ل آمدورفت کے لئے بحال کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی کوپیدل آمدورفت کیلئے ہفتہ کی صبح سے ہی بحال کیا گیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق دونوں طرف سے مسافروں کی آمد ورفت جاری ہے اور سکیورٹی کے بھی سخت اقدامات کئے گئے۔ پاک افغان باڈر دو دن قبل سیلابی ریلے کے باعث چیکنگ نظام میں خلل پڑنے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ پاک افغان باڈر سے تجارتی گاڑیوں کی آمدورفت گزشتہ روز بحال کردی گئی تھی۔
- Advertisement -
[…] (مسائل نیوز) پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے چمن میں باب دوستی چوتھے […]