MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیااضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا

3 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا جس سے بجلی صارفین پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ ریلیف پیکج لینے والے صنعتی صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ لائف لائن صارفین پربھی اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)بجلی کی قیمتوں میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے […]

  3. […] نیوز) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.