MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواب اکبر خان بگٹی کیخلاف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،قبائلی رہنما میر سلمان کرد

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)قبائلی رہنماء میر سلمان کرد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ نواب اکبر خان بگٹی کیخلاف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کی جانب سے اس طرح کا منفی زبان استعمال کرنا سوالیہ نشان ہے بلوچ قوم اپنے رہبر اور راہشون کیخلاف ایسے غلیظ بیان بازی کبھی برداشت نہیں کریگی ہم اعلیٰ حکام سمیت بلوچ اقوام کے نواب میر ومعتبر اور سرداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس طرح کے لوگوں کا محاسبہ کیاجائے تاکہ مستقبل میں بلوچ قوم کے رہبروں کیخلاف کوئی اس طرح کا غلیظ استعمال نہ کرسکیں.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.