MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی میں آنا ہوگا، ایاز صادق

0 48

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام اآباد(مسائل نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ووٹوں سے اسپیکر منتخب ہوئے اور سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کو مستحکم کرنا ہے

- Advertisement -

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق گفتگو میں ایاز صادق نے کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو جو سہولیات فراہم کی گئی ہیں شاید تاریخ میں کسی اور کو یہ مواقع نہ ملے ہوں۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی میں آنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.