MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے بجیٹ کو دو لاکھ سے زائد کا غیر معیاری ٹیکہ لگا دیا گیا

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے بجٹ کو دو لاکھ سے زائد کا غیر معیاری ٹیکہ لگا دیا گیا
ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے بجٹ کو دو لاکھ سے زائد کا غیر معیاری ٹیکہ لگا دیا گیا

- Advertisement -

جعفرآباد (مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے بجیٹ کو دو لاکھ سے زائد کا غیر معیاری ٹیکہ لگا دیا گیا
جعفرآباد ڈسٹرکٹ سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے فنڈز میں رکارڈ کرپشن چھ دن کے لئے آئے ہوئے ایم ایس ایم ایس ڈاکٹرعبدالغفور ناوڑا نے دو لاکھ سے زائد رقم کا ٹیکہ سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کو لگا دیا
واضع رہے کہ تبادلہ کے دوران سابقہ لیڈی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے چارج نہیں چھوڑا اس کے باوجود چھ دنوں کے لیے تعنیات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر عبدالغفور ناوڑہ نے تیز ترین طریقے سے 2لاکھ 61ہزار 161روہے
ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے فنڈز سے نکالے گئے تفصیل درج ذیل ہے گاڑی مرمت پر 99680روہے آکسیجن 40700روپے سفری خرچ 32400 6دنوں میں برف 300سو کلو 9000 روپے ڈیزل 36000 روپے خرچ کیئے گئے جعفرآباد کے عوامی حلقوں اس عمل کی تحقیقات کرنے مطالبہ کیا ہے واقعہ چھ دنوں میں اتنے اخراج ممکن ہیں وہ بھی چارج لیے بغیر رقم نکالی گئی ہے سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار جو پہلے ہی محدود فنڈز اور بہت سے مسائل کا شکار تھے بھاری رقم نکل جانے سے مزید مشکلات درپیش ہوسکتے ہیں اس سے قبل بجلی اور ادویات کے مسائل درپیش ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.