MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے، عطا تارڑ نے بڑا اعلان کردیا

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اسپیکر سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے۔ ہماری بھرپور تیاری ہے اور انشااللہ سرپرائز دیں گے۔ اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں الحمدللہ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.