MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا`

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.