MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماہ رمضان میں بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کے پرامن احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہیں،شکرخان رٸیسانی

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوٸٹہ(مسائل نیوز) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکٹری میر شکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کافی عرصے سے احتجاج پر ہیں مگر آفسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہیں کے ان کےساتھ مزکرات کے بجاٸے ان کے پرامن احتجاج پر پولیس کی جانب سے اساتذہ و ملازمین پر تشدد کیا گیا جس کی جتنی مذمت کی جاٸیں کم ہیں ہم واٸس چانسلر اور حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کے جاٸز مطالبات تسلیم کریں پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان ہرپلیٹ فارم پر مظلوم کے حقوق کی حمایت اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی رہیں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.