MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،جسٹس ناصرہ اقبال

0 188

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ کی سابقہ جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ ہے میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،سب سے پہلے لیڈر کو گرفتاری دینی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ آپ کے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔

- Advertisement -

کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.