MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمارا تعلق مرتے دم تک جمعیت علماء اسلام کے ساتھ رہیگا۔مولانا مفتی محمدقاسم

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز)شھیداسلام مولانامحمدحنیف شہیدرح کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمدقاسم نے میڈیا کے نمائندوں سے ٹلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا تعلق مرتے دم تک جمعیت علماء اسلام کے ساتھ رہیگا جماعت سے ہمارے اخراج کا فیصلہ ذاتیات اور عنادپر مبنی ہیں جمعیت علماء اسلام اور یہاں کے ہر مکتب فکر کے عوام کے لئے ہمارے خاندان کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں میرے والد گرامی شھیداسلام مولانامحمدحنیف شہیدرح جمعیت علماء اسلام کے عظیم فکر پر شہید کیا گیا جمعیت علماء اسلام چمن اپنے ناکامیوں اور نا اہلیوں کا ملبہ ھم پر نہ ڈالے کارکنان مطمئن رہے ہماری جدوجہد اپنے قائد امام الانقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کی قیادت میں جاری رہیگا مستقبل اسلام پسندوں اور جمعیت علماء اسلام کا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.