خانوزئی،ٹریفک حادثہ،بچی سمیت متعدد افراد جاں بحق
کوئٹہ(ویب ڈیسک)خانوزئی گوال کے قریب لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم۔ریسکیو زرائع
- Advertisement -
کوئٹہ:لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 25 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع
کوئٹہ:حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی بِھی شامل ایک کی شناخت ناہوسکی۔رسیکیوزرائع