قومی اسمبلی کی مدت 3 سال کرنے کی خبریں،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت تین سال کرنا احمقانہ بات ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ قومی اسمبلی کی مدت تین سال کرنا احمقانہ بات ہے،اس کی بجائے ہمیں صوبائی حکومتوں کو ری سٹرکچر کرنا چاہیے۔ سابق وزیر نے کہاکہ صوبائی اسمبلیاں ختم کر کے ڈویژن پر اسمبلی بنانی چاہیے ،ان اسمبلیوں کے انتخابات تین سال بعد ہوں۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ہائیکورٹ بھی ڈویژن پر لے جائیں اور جوڈیشل سروس آف پاکستان بنائیں۔
[…] (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر ٹیکنو کریٹ حکومت بنانے کی مخالفت کر دی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کے انضمام کی خبروں پر […]