MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں طوفانی بارشیں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

3 2,445

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان میں طوفانی بارشیں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ جائیں۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بائپر جوائے ایکسٹریملی سیویر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے، اس میں مزید شدت آگئی ہے،طوفان کا یہ سسٹم شمال کی جانب بڑھتا رہے گا،

بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے

- Advertisement -

سسٹم کےمرکز میں ہواؤں کی رفتار 140 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، سسٹم کے مرکز اور اطراف میں لہریں 30 سے40 فٹ بلندہورہی ہیں۔دوسری جانب پابندی کے باوجود لوگ ساحل پر موجود ہیں اورمچھلی کا شکار کررہے ہیں، پابندی کے باوجود ماہی گیر بھی سمندر میں لانچوں کے ساتھ موجود ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق طوفان بائپر جوائے کراچی کے جنوب سے 770 کلومیٹر دور ہے، جب کہ ٹھٹہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دورہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹرکےفاصلے پرہے۔

انٹر کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] پاکستان میں طوفانی بارشیں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گ… […]

  2. […] پاکستان میں طوفانی بارشیں عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گ… […]

  3. […] عوام کےلئے بڑی خبر، ڈالر7 روپے سستا ہوگیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.