MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر غور

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر غورشروع کر دیا گیا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے پر غور شروع کر دیا ،اجلاس میں قومی سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس کو دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور تدارک پر بریف کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.