MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

0 741

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں دلہن موٹر سائیکل پر بیٹھی ہے جب کہ ارد گرد گاڑیوں کا جم غفیر ہے۔ممکنہ طور پر دلہن اپنی مہندی کیلئے موٹر سائیکل پر بیٹھی ہال پہنچنے کی کوششوں میں مصروف ہے کیونکہ خاتون پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں جو عموماً مایوں مہندی کے روز پہنا جاتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.