عوام نے عمران خان کی گاڑی کوگھیرلیا،ہجوم لگ گیا،پھرکیاہوا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی گاڑی کو لوگوں میں نے گھیرے میں لے لیا ۔لوگوں عمران خان کی گاڑی کے آگے آگئے اور عمران خان سے ملنے کی کوشش کرتے رہے ۔
چیئر مین تحریک انصاف نے بھی شیشے کھولے اور لوگوں سے سلام لیتے ہوئے پوچھتے رہے کہ آپ ٹھیک ہیں ۔مگر تھوڑی ہی دیر بعد عمران خان اپنی گاڑی کی شیشے بند کرلیتے ہیں اور ان کے سکیورٹی گارڈ عمران خان کی گاڑی کے سامنے لوگوں کو ہٹاتے رہے ۔
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش کرکے ہماری حکومت گرائی اور 4 ماہ بعد […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ایسا کام کریں گےجو یہ […]