MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 1500روپےکلو تک پہنچ گئی

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز )کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جبکہ

- Advertisement -

ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ہونے لگی ہے۔سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے ایل پی جی سلینڈر کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے اور دکانداروں نے طلب بڑھنے پر گیس کے نرخ میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔کوئٹہ میں ایل پی جی فی کلو 1500روپے تک میں فروخت کی جا رہی ہے جبکہ نواحی علاقوں میں ایل پی جی 1500 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں بجلی کے ٹاور گرنے کے باعث بجلی بند ہے جبکہ وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود کچھ علاقوں میں موبائل فون نیٹ ورک سروس بھی متاثر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.