MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو والا کیس بھی میرے پہ ڈال دو، نواز شریف

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر سپریم جوڈیشل کونسل میں ان کا کیس نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے، اگر ان کا نام نہیں بھیجنا تو میرا نام بھیج دو، اے وی میرے تے پا دیو، نواز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو والا کیس بھی میرے پہ ڈال دو۔دوسری جانب سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز کے غیر رسمی اجلاس میں کوئی واضح جواب سامنے نہ آسکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.