MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی، وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

2 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے اپنے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا ، پی ٹی آئی کے فتنہ مارچ میں مسلح پولیس افسران کے ہمراہ وزیر اعلی کے پی کی شرکت وفاق پرحملہ ہے ، وفاقی حکومت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے غیر آئینی اقدام پر قانونی کاروائی کا فیصلہ کیاہے۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نیکہا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کیخلاف آئینی کاروائی کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی ہے۔وزارت قانون سے حاصل قانونی رائے پر عمل کرینگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) خیبرپختونخوا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.