MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے، راکھی ساونت

0 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) بالی ووڈڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے۔سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ نماز پڑھتی ہیں۔ بھارتی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے راکھی سائونت نے کہا کہ میرے شوہر مسلمان ہیں اور میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے ، میں نماز پڑھتی ہوں اور اللہ سے بھی دعا کرتی ہوں، مجھے اس سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.