MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹرپرینیورز آرگنائزیشن کے زیر اہتما م ایلن ملٹز کی قیادت میں کیش فلو سٹوری کا اہتمام

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز ) انٹرپرینیورز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آئی بی اے سٹی کیمپس میں کار باری معاملات سیکھنے کیلئے عالمی شہرت یافتہ رہنما ایلن ملٹز کی قیادت میں ‘ کیش فلو سٹوری’ کے نام سے پروگرام کا انعقاد ۔ورن ہارنش کی عالمی سطح پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کے شریک مصنف، اسکیلنگ اپ

- Advertisement -

؛ ایلن نے کاروباری معاملات میں اپنے تجر بات شیئر کئے ۔انہوں نے کا روبار کو نیچے سے اوپر لے جا نے کیلئے ٹپس سے شائقین کو آگا ہ کیا ۔ اعلی کمپنیوں کے70 سی ای اوز نے بھی پر وگرام میں شرکت کی انہو ں نے عالمی کمپنیوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی بہترین مالی تکنیکوں کے بارے میں اپنی حکمت سے آگاہ کیا انہو ں نے بتایا کہ کس طر ح سی ای اوز ‘The Power of 1’ نامی تصور کا استعمال کرتے ہوئے

اپنے کیش فلو کو زیادہ سے زیادہ کر سکتے ہیں۔ ایلن Optimus کے شریک بانیوں میں سے ایک ہے، یہ بینکنگ سافٹ ویئر عالمی سطح پر 500 سے زائد بینکوں کے ذریعے استعمال کیا جا رہا ہے اور اسے صرف 7 بلین ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.