MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے انتہائی شکرگزار ہیں ۔اے پی آر این ایس

1 293

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نہ صرف ہمارے جائز مطالبات تسلیم کیے بلکہ اپنے بھر پور تعاون کا یقین بھی دلایا۔

- Advertisement -

اصولی فیصلہ ہوگیا اور اب کسی مخصوص تنظیم کے پابند نہیں رہے۔

لاہور (مسائل نیوز ) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی (رجسٹرڈ) APRNSکےبانی صدر جی ایم جٹ ،جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر ناٸب صدر محمد سہیںل گنھہوٸی ،سیکرٹری کوآرڈینیشن قیصر محمود ڈار،مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر پروفیسر عابد علی جوہر مرکزی ترجمان کمال عبدالجمیل ،پریس سیکرٹری غلام مرتضیٰ باجوہ ،صوبہ پنجاب کے ترجمان شمعون مرزا ممبران کور کمیٹی اور تمام ممبران نےاظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فخر پنجاب وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے انتہائی شکر گزار ہیں کہ انھوں نے نہ صرف ہمارے جائز مطالبات تسلیم کیے بلکہ اپنے بھر پور تعاون کا یقین بھی دلایا ۔الحمد للہ پنجاب ایڈورٹاٸزنگ پالیسی کی متنازعہ شقوں کے خاتمہ کی جدوجہد کامیاب رہی ہے اصولی فیصلہ ہوگیا اور اب ہم کسی مخصوص تنظیم کے پابند نہیں رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.