MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت زمان پارک میں اہم اجلاس ہوا،جس میں کل اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور لیگل ٹیم سے مشاورت کی۔ٹوئنٹی فورنیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ عمران خان کل صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے ،اجلاس کے بعد فواد چودھری لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوگئے،پارٹی کی مرکزی قیادت بھی اسلام آباد پہنچے گی ۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاکہ عمران خان کل آسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.