MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا میں مبتلا

5 899

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے منگل کو انہوں نے ٹوئٹر پربتایا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔شفقت محمود نے لکھا کہ ابھی ہلکی علامات ہیں تاہم میں ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ انشاء اللہ میں جلد صحتیاب ہوجاؤں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.