MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نورا فتیحی کو مہنگا گھر اور گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھرکے حیران کن انکشافات

0 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز)کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نورا فتیحی کے اصرار پر اْس نے بی ایم ڈبلیو کی مہنگی کار اداکارہ کو تحفے میں دی تھی، نورا فتیحی قانون سے بھاگنے کیلئے جھوٹی کہانیاں بنا رہی ہے۔ میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے سکیش نے کہا کہ آج نورا کہہ رہی ہے کہ میں نے اس کو گھر لے کر دینے کا وعدہ کیا تھا حالانکہ کاسابلانکا موروکو میں گھر خریدنے کیلئے میں نے اسے بڑی رقم دی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.