MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

(ن)لیگ کا تحریک انصاف کے ساتھ گورنر ہائوس میں کرکٹ کھیلنے سے انکار

0 625

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے ساتھ گورنر ہائوس میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت گورنر ہائوس میں کرکٹ کھیلنے نہیں جائیں گے، حکومت ایک طرف ہمیں چور کہتی ہے دوسری طرف کرکٹ کھیلنے کا کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور دوسری جانب سیر سپاٹوں میں مشغول ہیں، میں نے ایک ہفتہ قبل ہی فیاض الحسن چوہان کو فون پر مشترکہ کرکٹ کھیلنے سے منع کر دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.