MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک عدم اعتماد لانے والے پہلے اپنے لوگوں کو متحد کرلیں، اختر مینگل

0 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، جام کمال خان میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا تو ںتوں کرنے کے عادی ہوچکے ہیں، ماضی میں جس پی ڈی ایم پر الزامات عائد کرتے تھے آج ان کی حمایت کے منتظر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ پارٹی اور اتحادیوں کی مشاورت سے کرینگے تاہم اب تک ہم یہ واضح کردے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ پہلے وہ اپنے لوگوں کو متحد کرلیں پھر اس ضمن میں دیگر جماعتوں سے فیصلے کی امیدیں رکھیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.