MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پارٹی فیصلے سے منحرف ہونیوالوں کو شوکاز نوٹس مل سکتا ہے، اسد بلوچ

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے مرکزی رہنماءوصوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ بہترین حکمت عملی سے تحریک عدم اعتمادم ناکام بنائیںگے ۔میرعبدالقدوس بزنجو کوبی اے پی کے 14ارکان نے پارلیمانی لیڈر بنایاہے، جام کمال اخلاقی جرا¿ت کرتے ہوئے انٹرا پارٹی الیکشن کراتے جام کمال مشاورت کم کرتے ہیں تحریک عدم اعتماد کا آنا صوبے کی بہتری میں نہیں، میر اسد بلوچ نے کہاکہ باپ پارٹی کے 18اراکین میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہاکہ پارٹی فیصلے سے منحرف ہونے والوں کو شوکاز نوٹس مل سکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.