MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگلے تین سے پانچ دن ۔۔۔ شیخ رشید کی تہلکہ خیز پیش گوئی

0 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) شیخ رشید نے لانگ مارچ میں شرکت سے قبل ویڈیو پیغام جاری کر دیا ، سابق وزیر داخلہ نے آج کے دن کو اہم دن قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قوم عمران خان کی قیادت میں ایک اور متحد ہوکر باہر نکل آئی ہے،

- Advertisement -

آج پاکستان کی سیاست کا اہم دن ہے اور اگلے 3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہوکر رہیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ

وہ بھگوڑے جو کبھی سعودی عرب میں پناہ لیتے ہیں ، کبھی بیماریوں کے بہانے لندن بھاگ جاتے ہیں تو کبھی عدالت میں فرد جرم لگنی تو انھیں چک پڑ جاتی ہے

اورجب یہ پاکستان میں عظیم اور جاں نثار افواج کے لیے نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں، اپنے اقتدار کے لیے جوتے چاٹتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.