MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

0 696

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں ادا کی گئی اورآج بروز ہفتہ دن 2 بجے سرور لاج گھوڑا گلی میں اداکی جائے گی،اللہ پاک مرحوم راجہ فیاض سرورصاحب کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.