MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگرموقع ملاتو۔۔۔۔شاہدآفریدی نے بڑی خواہش کااظہارکردیا

0 660

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو وہ ملک کے جونیئر کرکٹرز
کی کوچنگ کرناچاہیں گےاور انٹرنیشنل کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے والے دیگر کھلاڑی بھی جونیئرز کیلئے کام کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.