MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں کامران خان نے سوال پوچھ لیا

1 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے میری دعا ہے کہ شہباز شریف اپنی قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم پہلی تقریر یاد رہے ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر اسمبلی میں ہوتے تو

- Advertisement -

بہتر ہوتا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’کسی پاکستانی کے لئے آج اس سے زیادہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.