تحریک انصاف بلوچستان کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جمعہ کو قاسم خان سوری کی قیادت میں کوئٹہ سے روانہ ہوگا
کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کے لئے قافلہ 25 نومبر بروز جمعہ دوپہر 1:30 بجے بعد نماز جمعہ کوئلہ پھاٹک نزد صوبائی سیکرٹریٹ شہباز ٹاؤن کوٸٹہ سے روانہ ہوگا صوبائی صدر قاسم خان سوری حقیقی آزادی مارچ کنٹینر سے قافلے کی قیادت کرینگے جس میں کچلاک، بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ ژوب، شیرانی، موسی خیل اور دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوکر اسلام آباد پہنچے گے اس سلسلے میں عہداداران، سینئر قیادت پر مشتمل کمیٹیاں بناکر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں
[…] پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ملک پر دو خاندان مسلط ہیں آصف علی زرداری […]
[…] بلوچستان کے صوبائی صدر او سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اعظم سواتی کی اسلام آباد سے کوئٹہ منتقلی اور اظہار […]