MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، ریحام خان

1 376

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان میں لوگوں کی جانب سے خواتین کو مخاطب کر کے بلانے کے انداز پر ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام میں لکھاکہ نوجوانوں سے بھی احترام کے لئے آپ کہہ کر مخاطب ہوتی ہوں کہ پاکستانی مردوں میں عورت کو تم کہنے کی بری عادت ہے، چاہے ان کا اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق ہو۔ریحام خان نے لکھا کہ اس حوالے سے میں لوگوں کو درست کرکر کے تھک گئی ہوں کیونکہ لوگ اچھے اخلاق نہیں سیکھتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.