MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فریال تالپور سے نوابزادہ جمال رئیسانی کی ملاقات

1 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی/کوئٹہ (مسائل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے اتوار کو نوابزادہ جمال رئیسانی نے کراچی میں ملاقات کی جس میں رکن سند ھ اسمبلی فریال تالپور نے نوابزادہ جمال رئیسانی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرمبارکباد د ی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔نوابزادہ جمال جوگیزئی نے کہا کہ انشاءللہ بلوچستان کو پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ بنائیں گے اور پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں نوجوانوں میں مقبول کرنے کیلئے اپنی تما م صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز ) وزیر اعلی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر نوابزادہ جمال رئیسانی نے سوشل ایکٹیوسٹ میڈم ساجدہ ربانی کو اپنا انفارمیشن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.